ابنا: اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے ذرائع کے مطابق فضائيہ کے طیاروں نے اورکزئي کے علاقے قلجو اور زبوری پر چار مرتبہ بمباری کی جس میں پندرہ شدت پسند ہلا ک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت پاکستان کے مخالف گروہوں نے ان حملوں پر کسی طرح کا رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
........
/169